امریکی فوج 90 فیصد شام کے تیل پر قابض ہے۔


شامی وزیر پیٹرولیئم بسام طومع نے انکشاف کیا ہے کہ 90 فیصد شام کا تیل امریکی افواج کے کنٹرول میں ہے۔

ذرائع غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق شامی حکومت کے وزیر نے اپنے ایک بیان میں ہے کہا کہ امریکی اور ان کے پیروکار بحری قزاقوں کی طرح برتاؤ کر رہے ہیں کیونکہ وہ شام کے تیل کی دولت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

وزیر نے مزید کہا: کہ شام کے پانیوں میں تیل کی صنعت کے لئے ایک روشن مستقبل ہے۔ اور اس حوالے سے ہمیں مستحکم لاجسٹک حکمت عملی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ شام کے تیل کے شعبے کو براہ راست اور بالواسطہ 92 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچ چکا ہے۔ شام کی دولت اور رسد کا اسطرح کا استحصال پہلے کبھی نہیں ہوا۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Rosie Gabrielle confirmed her wedding with Pakistani vlogger Adeel Amer. Sharing loved-up photo with the husband, Rosie said, “I’M MARRIED!” followed by heart and wedding ring emoticons.