اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کے باہر احتجاج


اسرائیل میں عام انتخابات سے تین روز پہلے ہزاروں افراد نے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے اسرئیلی وزیراعظم نتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ اسرائیل میں تین روز بعد ہونے والے انتخابات دو سال کے اندر ہونے والے چوتھے الیکشن ہونگے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

امریکی فوج 90 فیصد شام کے تیل پر قابض ہے۔

Rosie Gabrielle confirmed her wedding with Pakistani vlogger Adeel Amer. Sharing loved-up photo with the husband, Rosie said, “I’M MARRIED!” followed by heart and wedding ring emoticons.

کورونا کے بعد طبی مسائل سے تنگ آکر 610 ہوٹلز کے ارب پتی مالک نے خودکشی کرلی