اسرائیل نے فلسطینی وزیر خارجہ کا وی آئی پی بارڈر پاس ضبط کرلیا
اسرائیل نے جرائم کی عالمی عدالت کی میٹنگ میں شرکت کرنے پر فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی کا وی آئی پی بارڈر پاس ضبط کرلیا
فلسطینی وزیرخارجہ نے ہیگ میں جرائم کی عالمی عدالت کے سربراہ سے اسرائیلی جرائم کی تحقیقات سے متعلق ملاقات کی تھی جس سے واپسی پر ان کا وی آئی پی بارڈر پاس ضبط کر لیا گیا، یاد رہے کہ عالمی عدالت نے اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کررکھا ہے جسے اسرائیل نے مسترد کر دیا تھا
Comments
Post a Comment